جناب! جیسا کہ آپ کے علم میں یہ بات ہے کہ اخوت پاکستان کے ذہین اور مستحق طلبہ میں حصول علم کے لیے بے لوث خدمات سر انجام دے رہا ہے وہ طلبہ جو ذہین ہیں اور آگے بڑھنا بڑھنا چاہتے ہیں لیکن مالی حالات کے باعث اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر سکتے اخوت ان کے خوابوں کی تکمیل میں پیش پیش ہے۔
آپ کو یاددہانی کروانے کا مقصد ہے کہ آپ کی نظر میں اگر کوئی ذہین اور مستحق طالب علم ہے تو اسے ضرور اخوت کے تعلیمی سفر میں شامل ہونے کی تلقین کریں تاکہ وہ معزز شہری بن کر ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ داخلے کی آخری تاریخ 30 مئی 2024 ہے
خواہش مند طلبہ دیے گئے لنک کے ذریعے داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں۔https://nts.org.pk/Test&Products/Announced/02_24/Akhuwat_Feb2024_Online/Akhuwat.php
Tags
Scholarships
